سائنس دانوں کے مطابق
دہی کا روزانہ استعمال جسم میں ایسے
پروٹینز کی نشوونما کا باعث بنتا ہے جو کئی
کے مہلک وائرس کے حملوں کے
خلاف محفوظ رکھتا ہے ۔دہی کا استعمال
آنتوں کے اندر کینسر پیدا کرنے والے
اجزاء کا خاتمہ ااور پھیپھڑوں کے سرطان
کی بھی روک تھام کرتا ہے۔
Chef Tamana's kitchen
Comments
Post a Comment