اجزاء:
تکہ بوٹی
ء: گوشت ایک کلو(بغیر ہڈی کا، چوکور ٹکڑوں میں کاٹ
لیں ) ، دہی ایک پاؤ ، گرم مسالا ایک چاۓ کا پیچ ، نمک حسب ذائقہ
پپیتا حسب ضرورت، لال مرچ (پسی ہوئی ) دو چاۓ کے پیچ ، بین
حسب ضرورت ( گھول کر آمیز و بنالیں اور تیل تلنے کے لیے۔
ترکیب : گوشت کو نمک والے پانی میں ڈال کر اتنا ابال لیں کہ
آدھاگل جاۓ ۔ اب اس پر دہی ، پیتا ،نمک ،لال مرچ اور گرم مسالا لگا
کر 30 منٹ کے لیے رکھ دیں۔ بعد ازاں تکے ،بیسن کے آمیزے میں
ڈبو کر سیخوں پر پرولیں ۔ اسی طرح باقی سیخیں تیار کر لیں ۔ اب کوئلے
اچھی طرح دہکا کر انھیں آگ پرسینکیں اور ساتھ تھوڑا تھوڑا تیل بھی لگاتی
جائیں ۔سرخ ہونے پر سیخوں سے نکال کے پلیٹ میں سجاد میں۔
Ingredients:
A piece of herb
A: One kg of meat (boneless, cut into square pieces).
Take ), curd one pau, garam masala one tea pinch, salt as per taste
Papaya as required, red chillies (ground), two tea leaves, beans
As required (dissolve and mix and make oil for frying.
Recipe: Put the meat in salted water and boil it
Go half-baked. Now put curd, pita, salt, red chillies and garam masala on it
Keep it for 30 minutes. Later, stir in the besan mixture
Dip and roll on skewers. Prepare the rest of the skewers in the same way. Now coal
Boil them well and sprinkle them with a little oil
When it turns red, take it out from the skewers and put it on a plate.
Comments
Post a Comment